عمران خان کیساتھ اس بار وہ لوگ ہونگے جو عمران کے ایک اشارے پر سب کر گزریں گے
اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار و صحافی حامد میر نے اہم انکشافات کر دیئے۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے انکشاف کیا کہ عمران خان کے دھرنے میں اس بار جو لوگ آنا چاہتے ہیں انہوں نے مجھے بتایا ہے… Continue 23reading عمران خان کیساتھ اس بار وہ لوگ ہونگے جو عمران کے ایک اشارے پر سب کر گزریں گے