قومی اسمبلی اور سینٹ کا اہم ترین اجلاس ۔۔۔ ایم کیو ایم کے خلاف کیا ہونے جا رہا ہے ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس آج شام پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوں گے جس میں بانی ایم کیو ایم کے خلاف قرارداد پر بحث ہو گی۔ایوان بالا سینٹ کا اجلاس آج سہہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہو گا ۔ قومی اسمبلی کا اجلاس بھی دو روز کے وقفے… Continue 23reading قومی اسمبلی اور سینٹ کا اہم ترین اجلاس ۔۔۔ ایم کیو ایم کے خلاف کیا ہونے جا رہا ہے ؟











































