اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

اہم ترین دورے پر روانگی،اعلان ہوگیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم محمد نوازشریف 16 ستمبر کو امریکا روانہ ہوں گے جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔نجی ٹی وی نے وزیر اعظم ہاؤس کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم نوازشریف براستہ ڈنمارک امریکا جائیں گے، وزیراعظم ایک روز ڈنمارک میں قیام بھی کریں گے اور 18 ستمبر کو ڈنمارک سے امریکا روانہ ہوں گے، جہاں وہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں شریک ہوں گے اور جنرل اسمبلی سے خطاب بھی کریں گے ٗوزیراعظم نواز شریف 24 ستمبر کو وطن واپس پہنچیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…