ڈان کے صحافی سرل المیڈاکانام کیوں ای سی ایل میں ڈالاگیا،خبرلگانے کے محرکات کیاتھے ، چوہدری نثارکے انکشافات نے ملک دشمنوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس سے متعلق متنازعہ خبر کس کے کہنے پر شائع ہوئی اس کے پیچھے کئی محرکات ہیں ‘انکوائری کے بعد بہت کچھ سامنے آجائیگا‘متنازعہ خبر سے قومی سیکیورٹی کمپرومائز ہوئی ہے ‘ اگر انگریزی اخبار… Continue 23reading ڈان کے صحافی سرل المیڈاکانام کیوں ای سی ایل میں ڈالاگیا،خبرلگانے کے محرکات کیاتھے ، چوہدری نثارکے انکشافات نے ملک دشمنوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی