پانامہ سے متعلق عمران خان نے یہ چیز خود تیار کروائی!سینئر سیاستدان کا دھماکے دار دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما ورکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان نے عوام سے جھوٹ بول بول کر انتہا کردی ‘ جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں اور جن دستاویزات کا حوالہ دیا جارہا ہے، ان پر کسی کے دستخط نہیں ہیں‘ عمران خان نے یہ… Continue 23reading پانامہ سے متعلق عمران خان نے یہ چیز خود تیار کروائی!سینئر سیاستدان کا دھماکے دار دعویٰ