بھارت بلوچستان یا پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی طرف زرا میلی آنکھ سے دیکھے توسہی پھر اس کے ساتھ کیا کریں گے ؟ چین نے خطرناک دھمکی دیدی
بیجنگ(این این آئی)چین نے بھارت کو واضح الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے بلوچستان یاپاک چین اقتصادی راہداری کی طرف میلی آنکھ سے بھی دیکھا تو چین بلا تاخیر اسے منہ توڑ جواب دے گا۔جنگی جنون میں مبتلا بھارت پاکستان میں حکومت مخالف عناصر کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرسکتا ہے… Continue 23reading بھارت بلوچستان یا پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی طرف زرا میلی آنکھ سے دیکھے توسہی پھر اس کے ساتھ کیا کریں گے ؟ چین نے خطرناک دھمکی دیدی











































