اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

الطاف حسین ہمیشہ کیلئے آؤٹ, ستمبر میں کیا کرنے جا رہے ہیں ؟ ایم کیو ایم پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 29  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ستمبر میں بڑا عوامی جلسہ کریں گے،پہیہ الٹا گھومنے والا ہے،ہم ٹینشن دینے والے ہیں لینے والے نہیں،ہمیں سیاسی سرگرمیوں سے نہ روکا جائے ،نائن زیرو فوری طور پر کھولا جائے۔ایم کیو ایم کے قانونی ماہرین کی طرف سے آئین میں تر میم شدہ مسودہ ڈاکٹر فاروق ستار کے حوالے کردیا گیا ہے، ایم کیو ایم نے اپنے لیٹر ہیڈ میں بھی تبدیلی کی ہے جس سے بانی اور قائد تحریک الطاف حسین کا نام بھی ہٹادیا گیا ہے۔دستور میں ہونے والی تر میم سے الطاف حسین کا ایم کیو ایم سے تعلق ختم کردیا گیا ہے اور نئے دستور کے تحت پاکستان میں ہونے والے فیصلے ایم کیو ایم پاکستان خود کرے گی۔الیکشن کمیشن میں متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے ڈاکٹر فاروق ستار اور خواجہ اظہار الحسن پیش ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…