مجھ سے اس شخص نے غیر قانونی کام کروانے کیلئے مرسڈیز گاڑی اور قیمتی کپڑوں کی پیشکش کی,سائرہ افضل تارڑ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے صحت سائرہ افضل تارڑ کے بیان نے تہلکہ مچا دیا۔ تفصیل کے مطابق وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ نے انکشاف کیا کہ مجھ سے غیر قانونی کام کروانے کیلئے ڈائریکٹر ملیریا کنٹرول نے مجھے مرسڈیز گاڑی اور قیمتی کپڑے بوسکی تھانوں کی پیشکش کی تھی جو کہ میں نے اسی… Continue 23reading مجھ سے اس شخص نے غیر قانونی کام کروانے کیلئے مرسڈیز گاڑی اور قیمتی کپڑوں کی پیشکش کی,سائرہ افضل تارڑ











































