وزیراعظم نوازشریف نے اہم شخصیت کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی،بڑا کام شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد نوازشریف نے اٹارنی جنرل اشتراوصاف علی کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی تشکیل دی ہے جو دہشت گردی سے متعلقہ تمام مقدمات کی پیروی پر پیش رفت دو ماہ میں یقینی بنائے گی۔ ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی ذیلی کمیٹی کے چیئرمین جبکہ چاروں… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف نے اہم شخصیت کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی،بڑا کام شروع کرنے کا فیصلہ









































