’’اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو‘‘
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے وطن کے دفاع کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پہلے مضبوط تھا اب ناقابل تسخیر ہے، دُشمنوںکی ہر ظاہری اور خفیہ سازش اور اِرادے سے بخوبی آگاہ ہیں، دہشتگردی کیخلاف جنگ کے بارے میں مختلف حلقوں میں شکوک و شُبہات عام… Continue 23reading ’’اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو‘‘









































