اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈسیک)صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کے والد غلام قادر بگٹی مختصر علالت کے بعد اسلام آبا د کے ہسپتال میں انتقا ل کر گئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے بیکڑ میں ادا کی جائے گی ۔
ذرائع کے مطابق غلام قادر بگٹی چند روز سے اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر علاج تھے تاہم وہ منگل کی شب انتقال کر گئے ۔
گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ئ اللہ زہری، صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی نواب محمد خان شاہوانی ، صوبائی مشیر اطلاعات سردار رضا محمد بڑیچ نے صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہا رکیا۔
وزیر داخلہ کے گھر صف ماتم ۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر آگئی
7
ستمبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں