جنرل راحیل شریف نے باجوڑ ایجنسی میں جوانوں کے ساتھ عید منائی
باجوڑ ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے باجوڑ ایجنسی میں جوانوں کے ساتھ عید منائی ، آرمی چیف کہتے ہیں امن وامان کے قیام اور آپریشن مکمل ہونے تک قبائلی علاقوں سے فوج نہیں بلائی جائے گی ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے باجوڑ ایجنسی کا دورہ کیا اور جوانوں… Continue 23reading جنرل راحیل شریف نے باجوڑ ایجنسی میں جوانوں کے ساتھ عید منائی











































