جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

عید الاضحیٰ ,نماز عید کے بڑے اجتماعات،قربانی کا سلسلہ جاری

datetime 13  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں آج عید الاضحی مذہبی جوش و جذبے سے منا ئی جا رہی ہے ۔ ملک بھر کی مساجد اور عید گاہوں میں نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوئے ۔ نماز کی ادائیگی کے بعد شہریوں نے گلے مل کر گلے شکوے دور کیے ۔ نماز عید کے بعد سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی قربانی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔۔ نماز کے بعد گلی محلوں میں جانوروں کی قربانی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ گلی گلی میں قربانی کے جانور کھڑے ہیں ۔منڈیوں میں اب بھی مول تول جاری ہے ۔جانور خریدنے والوں کو قصائی ،چٹائی ،چھری چاقو اور اس کی دھار کی فکر ہے۔وزیراعظم نوازشریف،حسن نواز،حسین نواز ، حمزہ شہباز اور کیپٹن صفدر نے رائےونڈ میں نماز عید ادا کی ۔قائم مقام صدر میاں رضا ربانی،گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد نےجناح گراؤنڈ کراچی میں عید کی نماز پڑھی،خورشید شاہ نے سکھر،سراج الحق نے منصورہ۔یوسف رضا گیلانی نے ملتان میں عید کی نماز ادا کی ۔شوبز شخصیات کی جانب سے بھی عید کی مبارک باد دیتے ہوئےصفائی ستھرائی کا خیال رکھنے کی بھی تا کید کی گئی۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…