موقعے کا فائدہ،پیپلزپارٹی نے ساتھ دینے کیلئے ن لیگ کو 4شرائط پیش کردیں
سکھر(این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ ملک کے حالات دیکھ کر خوف آرہاہے،بلاول بھٹو کے چار مطالبات مان لیں تب جمہوریت بچانے آگے آئیں گے ، ورنہ “پل ” بنیں گے نہ حکومت کو اپنا کندھا دیں گے، موجودہ صورت حال میں نہیں لگتا کہ حکومت اپنی… Continue 23reading موقعے کا فائدہ،پیپلزپارٹی نے ساتھ دینے کیلئے ن لیگ کو 4شرائط پیش کردیں









































