کوئٹہ کے بعد پشاور میں بھی دھماکہ ، اہلکار شہید ،متعدد زخمی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبر پختوانخو اکے سب سے بڑے شہر پشاور کے علاقے دادو زئی میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جا ں بحق اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دو دیسی ساختہ بم پولیو ٹیم کو نشانہ بنانے کے لیے… Continue 23reading کوئٹہ کے بعد پشاور میں بھی دھماکہ ، اہلکار شہید ،متعدد زخمی