دھرنے کو ہر صورت ناکام بنایا جائے‘‘حکومت نے خزانے کے منہ کھول دیئے ۔
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کو ناکام بنانے کیلئے خزانے کے منہ کھول دیئے۔ موقر پاکستانی اخبار کے مطابق حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کو ناکام بنانے کیلئے خزانے کا منہ کھولتے ہوئے دھرنے کو روکنے کا ’’اصولی فیصلہ‘‘ کر لیا۔ اخبار کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف… Continue 23reading دھرنے کو ہر صورت ناکام بنایا جائے‘‘حکومت نے خزانے کے منہ کھول دیئے ۔