شیخ رشید کس چیز پر بیٹھ کر تمام رکاوٹیں توڑتے ہوئے کمیٹی چوک جا پہنچے ؟ جان کر حیران رہ جائینگے
اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد تمام تر رکاوٹیں توڑ کر کمیٹی چوک راولپنڈی پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطابق شیخ رشید احمد جڑواں شہروں کی پولیس کو چقمہ دے کر کمیٹی چوک راولپنڈی پہنچنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ شیخ رشید احمد موٹر سائیکل پر سوار ہو کر کمیٹی چوک… Continue 23reading شیخ رشید کس چیز پر بیٹھ کر تمام رکاوٹیں توڑتے ہوئے کمیٹی چوک جا پہنچے ؟ جان کر حیران رہ جائینگے