ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کیلئے اب تک کی سب سے بری خبر ۔۔ اہم ترین اور سب سے پرانے ساتھی نے الوداع کہہ دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تازہ ترین اطلاعات کے مطابق عمران خان کے سب سے قریبی ساتھی جسٹس وجیہہ الدین ثانی نے تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے اچانک استعفیٰ دے دیا ہے ۔ واضح رہے 30ستمبر کو عمران خان تاریخی جلسہ کرنے جا رہے ہیں ۔ جسٹس (ر) وجیہہ الدین ثانی اس موقع پر کہا کہ پارٹی حالات اور جماعت پر غیر نظریاتی لوگوں کے قبضے کے باعث اب یہ میرے لئے ممکن نہیں کہ میں پارٹی کیساتھ چل سکوںلہذا میں نے فیصلہ کیا ہے کہ پارٹی سے مکمل طور پر کنارہ کشی اختیار کر لوں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا تھاکہ اپنی بنیادی پارٹی رکنیت سے استعفیٰ باقائدہ طور پر چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کو بھجوا دیا ہے لہذا اب میرا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…