اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

نواز شریف اگلے 48 گھنٹے میں گھر جانے والے ہیں؟

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016

نواز شریف اگلے 48 گھنٹے میں گھر جانے والے ہیں؟

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے اہم انکشافات کر دیئے۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ یہ کہا جا رہا ہے کہ اگلے 48 گھنٹے بہت اہم ہیں اور وزیر اعظم نواز شریف استعفیٰ بھی دے سکتے ہیں… Continue 23reading نواز شریف اگلے 48 گھنٹے میں گھر جانے والے ہیں؟

پرویز رشید نے سب کچھ وزیر اعظم کے کہنے پر کیا! دعوے نے تہلکہ مچا دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016

پرویز رشید نے سب کچھ وزیر اعظم کے کہنے پر کیا! دعوے نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ اہم ترین خبر کے لیک ہونے پر صرف وفاقی وزیرِ اطلاعات سے استعفیٰ نہیں، بلکہ اور لوگوں کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے جو اس میں ملوث تھے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شفقت… Continue 23reading پرویز رشید نے سب کچھ وزیر اعظم کے کہنے پر کیا! دعوے نے تہلکہ مچا دیا

پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل جاں بحق، میجر زخمی،واقعہ کہاں اور کیسے پیش آیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016

پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل جاں بحق، میجر زخمی،واقعہ کہاں اور کیسے پیش آیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل جاں بحق، میجر زخمی،واقعہ کہاں اور کیسے پیش آیا؟تفصیلات سامنے آگئیں،حادثہ رات آٹھ بجے کے قریب پیش آیا، کنٹینرز کی وجہ سے حضرو کے قریب راستہ بلاک تھا،دونوں افسران پیدل راستہ ڈھونڈنے نکلے اور کھائی میں گر گئے ،تفصیلات کے مطابق دھرنا روکنے کیلئے حکومت کی جانب سے… Continue 23reading پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل جاں بحق، میجر زخمی،واقعہ کہاں اور کیسے پیش آیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

دھرنا روکنے کیلئے حکومت کے کنٹینر زکا افسوسناک نتیجہ، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل جاں بحق، میجر زخمی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016

دھرنا روکنے کیلئے حکومت کے کنٹینر زکا افسوسناک نتیجہ، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل جاں بحق، میجر زخمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دھرنا روکنے کیلئے حکومت کے کنٹینر زکا افسوسناک نتیجہ، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل جاں بحق، میجر زخمی، میجر زخمی،پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل شاہد شہید،میجر جلال شدید زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ اٹک حضرو پل کے قریب کنٹینر رکھنے کے باعث حادثے میں پاک فوج… Continue 23reading دھرنا روکنے کیلئے حکومت کے کنٹینر زکا افسوسناک نتیجہ، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل جاں بحق، میجر زخمی

وزیر اطلاعا ت پرویز رشید کو کیوں ہٹایاگیا ؟، حکومت کا باضابطہ موقف جاری،تحقیقات کون کرے گا؟ اعلان ہوگیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016

وزیر اطلاعا ت پرویز رشید کو کیوں ہٹایاگیا ؟، حکومت کا باضابطہ موقف جاری،تحقیقات کون کرے گا؟ اعلان ہوگیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے قومی سلامتی سے متعلق خبر لیک ہونے کے معاملے پر وزیر اطلاعات ونشریات وقومی ورثہ پرویز رشید سے وزارت کا قلمدان واپس لے لیا،پرویز رشید کے خبر سے متعلق تحقیقات مکمل ہونے تک عہدے سے الگ رہنے کی ہدایت،خبر لیک ہونے سے متعلق تحقیقات کیلئے پولیس ،آئی… Continue 23reading وزیر اطلاعا ت پرویز رشید کو کیوں ہٹایاگیا ؟، حکومت کا باضابطہ موقف جاری،تحقیقات کون کرے گا؟ اعلان ہوگیا

حکومت پانچ سال پورے کریگی ٗ مخالفین کا مستقبل چند دنوں میں ختم ہو جائیگا ٗ وزیر اعظم

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016

حکومت پانچ سال پورے کریگی ٗ مخالفین کا مستقبل چند دنوں میں ختم ہو جائیگا ٗ وزیر اعظم

پھولنگر (این این آئی)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کسی چیزسے ڈرنے والا نہیں ٗموجودہ حکومت پانچ سال پورے کریگی ٗ اگلی حکومت بھی مسلم لیگ (ن)کی ہوگی وہ بھی پانچ سال پورے کریگی ٗعوام نے 2013میں مخالقین کو مسترد کر دیا تھا ٗ انتقام لینے کیلئے ترقی کا راستہ… Continue 23reading حکومت پانچ سال پورے کریگی ٗ مخالفین کا مستقبل چند دنوں میں ختم ہو جائیگا ٗ وزیر اعظم

سرل المیڈا سٹوری ۔۔۔ نواز شریف نے قربانی دے دی قریبی وفاقی وزیر کو برطرف کر دیا گیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016

سرل المیڈا سٹوری ۔۔۔ نواز شریف نے قربانی دے دی قریبی وفاقی وزیر کو برطرف کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینر رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کو ان کے عہدے ہٹا دیا گیا ہے ، تفصلات کے مطابق وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید کوان کے عہدےسے فارغ کر دیا گیا ہے ، واضح رہے کہ چندروز قبل سینئر صحافی و تجزیہ نگار جاوید چوہدری نے… Continue 23reading سرل المیڈا سٹوری ۔۔۔ نواز شریف نے قربانی دے دی قریبی وفاقی وزیر کو برطرف کر دیا گیا

ہم پٹھان ہیں اور جب پٹھانوں کاراستہ بند کیا جاتا ہے تو ۔۔۔! وزیز اعلیٰ کے پی کے نے حکومت کو خبر دار کر دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016

ہم پٹھان ہیں اور جب پٹھانوں کاراستہ بند کیا جاتا ہے تو ۔۔۔! وزیز اعلیٰ کے پی کے نے حکومت کو خبر دار کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یادش بخیر کے آئی جی پولیس کے پی کے کی جانب سے وزارت داخلہ کو وزیر اعلیٰ کے پی پرویز خٹک کیلئے پروٹوکو ل کی درخواست دی تھی، جواب آیا : اگر وہ وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے اسلام آباد آئے تو تو انہیں پروٹوکول دیا جائے گا اور اگر وہ احتجاج… Continue 23reading ہم پٹھان ہیں اور جب پٹھانوں کاراستہ بند کیا جاتا ہے تو ۔۔۔! وزیز اعلیٰ کے پی کے نے حکومت کو خبر دار کر دیا

شدید سیاسی گہما گہمی ۔۔ حالات انتہائی کشیدہ ۔۔ آئی جی اسلام آباد کو کیا حکم دے دیا گیا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016

شدید سیاسی گہما گہمی ۔۔ حالات انتہائی کشیدہ ۔۔ آئی جی اسلام آباد کو کیا حکم دے دیا گیا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیاسی گہما گہمی عروج پر ہے اور حالات کشیدہ سے کشیدہ تر ہوتے جا رہے ہیں ۔ پاکستان تحریک انصاف بمقابلہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مابین میدان سج چکے ہیں اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پولیس کی اضافی نفری وفاقی دارلحکومت میں پہنچ چکی ہے ۔ ابھی تازہ ترین میڈیا رپورٹس کےمطابھق… Continue 23reading شدید سیاسی گہما گہمی ۔۔ حالات انتہائی کشیدہ ۔۔ آئی جی اسلام آباد کو کیا حکم دے دیا گیا ؟ تہلکہ خیز انکشاف