’’پاک بھارت کشیدگی‘‘ اب سے کچھ ہی دیر میں پاکستان کیا اہم ترین کا م کرنے جا رہا ہے ؟ ۔خبر آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کنٹرول لائن اور مقبوضہ کشمیر میں بگڑتے حالات پر وفاقی کابینہ کا اجلاس اب سے کچھ دیر میں ہوگاجبکہ کابینہ کی سلامتی کونسل چار اکتوبر کو صورتحال پر غور کرے گی۔وزیراعظم نے کہا ہے کہ جنگی جنون کو ہوا دےکر خطےکاامن داؤپرنہ لگایاجائے، شیطانی منصوبوں کامنہ توڑجواب دیں گے۔وزیراعظم محمد نواز شریف نے… Continue 23reading ’’پاک بھارت کشیدگی‘‘ اب سے کچھ ہی دیر میں پاکستان کیا اہم ترین کا م کرنے جا رہا ہے ؟ ۔خبر آگئی











































