بریکنگ نیوز عمران خان نے دھرنے کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے 2 تاریخ کو روکا تو 3 تاریخ ہو جائے گی اور پھر بھی روکا گیا تو تاریخ بڑھتی جائے گی کیونکہ اب ہم رکنے والے نہیں ہیں اور نواز شریف کو چوری کا پیسہ ہضم نہیں ہونے دیں گے۔… Continue 23reading بریکنگ نیوز عمران خان نے دھرنے کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا