رو س اور چین کے بعد ایک اور بڑے ملک کی فوجیں پاکستان پہنچ گئیں ۔۔۔ !بھارتی حکام پر سکتہ طاری

28  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایرانی نیوی کے 4جہاز کراچی کی کی بندرگاہ پہنچ گئے ہیں جوپاکستان نیوی کے ساتھ ملاقات اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق ایرانی نیوی کے چاربحری جہازکراچی بندرگاہ پہنچ گئے ہیں جو پاکستان نیوی کے ہم منصب افسران سے ملاقات کے ساتھ ساتھ اہم پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ایرانی نیوی کے جہاز وں کے پاکستان کی بندر گاہوں پر پہنچتے ہی پاکستان نیوی کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا ۔ ترجمان نیوی کے مطابق 3روزہ دورے پرآئے ایرانی بحری جہازوں کے آفیسرز اورسیلرزپاکستان نیوی کے ہم منصبوں سےپیشہ ورانہ امور پرتبادلہ خیال کریں گے۔اس کے علاوہ تربیتی مشقیں اورکھیلوں کےمقابلے بھی دورے کا حصہ ہیں۔حکام کے مطابق ایرانی بحریہ کا دورہ خطے میں امن و امان کے فروغ میں مددگار ثابت ہو گا۔
واضح رہے کہ پاک فوج کے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں کامیابی سے جاری ہیں اور مشترکہ فوجیں مشقیں دونوں ملکوں کیلئے سود مند ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان نے مشقوں کا دورہ کیا اور کورکمانڈر پشاور نے مشقوں میں شریک اہلکاروں سے بات چیت کی اور ان کے بلند حوصلوں کی تعریف کی،پاک ،روس فوجی مشقیں 10اکتوبر کو اختتام پذیر ہونگی۔
میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان کے ساتھ ایران کی یہ مشقیں بھارت کو بے چینی میں مبتلا کر رہاہے

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…