جمعہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2024 

ایم کیو ایم کی قیادت پرویز مشرف کے ہاتھ میں ۔۔۔؟لندن سے بڑی خبر آگئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن سے ایم کیو ایم کےرہنماؤں نے بیان جاری کیا ہے کہ ایم کیوایم کی قیادت پرویز مشرف کو سونپنے کی بات انتہائی مضحکہ خیز ہے۔ایم کیو ایم کےرہنماؤں محمد اشفاق، واسع جلیل، مصطفٰی عزیز آبادی، قاسم رضا نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایم کیوایم کی قیادت پرویزمشرف کو سونپنے کی بات انتہائی مضحکہ خیزہے۔ان کا کہنا تھاکہ کارکنان نے لازوال قربانیاں ایک قائد کی قیادت میں مہاجروں کے حقوق کیلئے دی ہیں ۔لندن سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ بانی متحدہ کل بھی قائد تھے، آج بھی قائد ہیں اور ہمیشہ وہی بانی وقائد رہیں گے۔اسٹیبلشمنٹ کے بل بوتے پر کوئی فرد سادے کاغذوں پر جعلی قائد تو بن سکتا ہے دلوں میں قائد نہیں بن سکتا۔

موضوعات:



کالم



سنگ دِل محبوب


بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…