رائے ونڈ مارچ کے حوالے سے عمران خان کا اچانک بڑا فیصلہ طیارہ منگوا لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رائیونڈ مارچ سے قبل تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے اچانک بڑا فیصلہ کر لیا ۔ تبدیل شدہ فیصلے کے مطابق اہم ملاقاتیں کرنے کے لئے طیارہ منگوا لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے تحریک انصاف کے رائے ونڈ مارچ سے قبل اچانک ہی پروگرام میں تبدیلی کرتے… Continue 23reading رائے ونڈ مارچ کے حوالے سے عمران خان کا اچانک بڑا فیصلہ طیارہ منگوا لیا











































