اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پاک بھارت کشیدگی ، امریکہ بھی میدان میں کود پڑا ،اہم اعلان کر دیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بھارت کی کشیدہ صورتحال پر امریکہ کا موقف بھی سامنے آگیا ہے ۔ وائٹ ہائوس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو چاہیے کہ وہ اپنے کشیدہ ہونے والی حالات کو ہوا نہ دیں اور ان مل بیٹھ کر مذاکرات سے حل کریں ، دنیا بھرمیں کہیں بھی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق جوش ارنسٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات سے خطے میں امن اور استحکام آئے گا ۔ پاک بھارت اختلافات کا حل تشدد نہیں بلکہ بات چیت میں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند سالوں کے دوران اس سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔
امید ہے کہ دونوں ممالک ایسی پیش رفت جاری رکھیں گے جس سے خطے میں استحکام آئے ۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ اڑی حملے کی براہ راست مذمت سےگریز کیا اور کہا کہ دنیا بھر میں جہاں بھی دہشت گردی ہو اس کی مذمت کرتے ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں جوش آرنسٹ کا کہنا تھا کہ حال میں اسلام آباد یا نئی دہلی سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ۔ تاہم اس بارے میں محکمہ خارجہ سے پوچھا جائے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…