سیاسی جدوجہد میں ڈنڈے کھاناپڑتے ہیں،خواجہ آصف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرخواجہ آصف نے کہاہے کہ ریاست اپنی رٹ برقراررکھنے کےلئے طاقت کااستعما ل کرتی ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق وفاقی وزیرخواجہ آصف نے کہاہے کہ ریاست اپنی رٹ برقراررکھنے کےلئے طاقت کااستعما ل کرتی ہے ۔خواجہ آصف کاکہناتھاکہ سیاسی جدوجہد میں ڈنڈے کھاناپڑتے ہیں اورسیاست میں ڈنڈے کھاناکوئی بڑی بات نہیں ہے… Continue 23reading سیاسی جدوجہد میں ڈنڈے کھاناپڑتے ہیں،خواجہ آصف