ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء معروف گلوکار گرفتار

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء گلوکار سلمان احمد کو بنی گالہ سے گرفتار کر لیا گیا۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نظر بندی توڑ کر اپنی رہائش گاہ بنی گالہ سے باہر آ گئے۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا کہ عمران خان اپنی رہائش گاہ کے باہر کارکنوں کے درمیان آ چکے ہیں اور اس وقت کارکنوں میں جوش و کروش پایا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق عمران خان 4 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان عمران خان کی نظر بندی کی خبر سن کر جوق در جوق بنی گالہ پہنچ گئے۔ کارکنان شدید ترین رکاوٹیں اور طویل پہاڑ عبور کرتے ہوئے عقبی سائیڈ سے بنی گالہ عمران خان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے ہیں اور بنی گالہ میں حالات انتہائی ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے بعد بنی گالہ، اسلام آباد بھی میدان جنگ بن گیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو بنی گالہ میں ان کی رہائش گاہ پر نظر بند کرنے کے بعد حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق بنی گالہ میں موجود پولیس اہلکاروں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں تصادم، حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی جاری ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…