پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

’’بھارتی اپنا ذہنی تواذن کھو بیٹھے‘‘ بھارت نے خوفزدہ ہوکر ایسا بیان دے ڈالا کہ جان کر آپ بھی ہنس پڑیں گے

datetime 30  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) گزشتہ روز لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارت نے پاکستان کے دو جوان شہید کر ڈالے تھے جس کے بعد پاکستان نے ایکشن لیتے ہوئے 6 بھارتیوں کو جہنم واصل کیا ۔ حالات کشیدہ ہوتے دیکھ کر بھارت نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کو سرجیکل سٹرائیک کا نام دے کر اپنا دامن بچانے کی کوشش کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے اس نے سرجیکل سٹرائیک بارے چین ، امریکہ، روس،برطانیہ اور فرانس سمیت 25ملکوں کے سفیروں کو بریفنگ دی ہے ۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان ویکاس سواروپ نے کہا ہے کہ سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر نے ساؤتھ بلاک میں امریکہ ، چین ، روس ، برطانیہ اور فرانس سمیت 25ملکوں کے سفیروں کو کنٹرول لائن پر سرجیکل سٹرائیک کے بارے میں بریفنگ دی اور انہیں بتایا کہ یہ فوجی کارروائی سے زیادہ انسداد دہشت گردی کی مخصوص کارروائی تھی اور اس میں ان دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا جنہیں جموں وکشمیر اور بھارت کے دوسرے شہروں میں حملوں کیلئے تربیت دی گئی تھی۔ سفیروں کو یہ بھی بتایا گیا کہ بھارت کا ابھی تک اس طرح کی مزید کسی کارروائی کا کوئی ارادہ نہیں ہے تاہم مسلح افواج دہشت گردوں کو کسی حملے کی اجازت نہیں دینگے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…