منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل جاں بحق، میجر زخمی،واقعہ کہاں اور کیسے پیش آیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل جاں بحق، میجر زخمی،واقعہ کہاں اور کیسے پیش آیا؟تفصیلات سامنے آگئیں،حادثہ رات آٹھ بجے کے قریب پیش آیا، کنٹینرز کی وجہ سے حضرو کے قریب راستہ بلاک تھا،دونوں افسران پیدل راستہ ڈھونڈنے نکلے اور کھائی میں گر گئے ،تفصیلات کے مطابق دھرنا روکنے کیلئے حکومت کی جانب سے کنٹینر زلگانے کا افسوسناک نتیجہ سامنے آگیا ہے اور افسوسناک حادثے میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل جاں بحق، میجر زخمی، میجر زخمی،پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل شاہد شہید،میجر جلال شدید زخمی ہوگئے، آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ اٹک حضرو پل کے قریب کنٹینر رکھنے کے باعث حادثے میں پاک فوج کے ایک افسر لیفٹیننٹ کرنل شاہد جاں بحق اور میجر جلال زخمی ہوگئے، افسران فوجی قافلے کے ہمراہ راولپنڈی سے نوشہرہ جارہے تھے کہ راستے میں رکھے گئے کنٹینر کے باعث گاڑی حادثے کا شکارہوگئی اور گڑھے میں گر گئے ۔ دونوں افسران کے گڑھے میں گرنے کے باعث لیفٹیننٹ کرنل شاہد کے جاں بحقہونے کی تصدیق کردی گئی ہے جبکہ میجر جلال زخمی ہیں ان کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…