اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اچانک کارکنوں سے بڑی اپیل کر دی۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ملک بھر کے کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دو نومبر کا انتظار کئے بغیر فوراََ بنی گالہ، اسلام آباد پہنچیں ، عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں کارکنوں کو کہتا ہوں کہ فوراََ بنی گالہ پہنچیں ، دو نومبر کو یہاں سے بھرپور قوت سے نکلیں گے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کو جانے والے تمام راستے اس وقت میدان جنگ بنے ہوئے ہیں اور کارکنوں کو بنی گالہ پہنچنے سے روکنے کیلئے پولیس کی شیلنگ وغیرہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ عمران خان نے کارکنان سے اپیل کی ہے کہ فوراََ بنی گالہ پہنچیں۔
عمران خان نے اچانک ملک بھر کے کارکنوں سے بڑی اپیل کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
موبائل بیلنس کی میعاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری



















































