اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینر رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کو ان کے عہدے ہٹا دیا گیا ہے ، تفصلات کے مطابق وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید کوان کے عہدےسے فارغ کر دیا گیا ہے ، واضح رہے کہ چندروز قبل سینئر صحافی و تجزیہ نگار جاوید چوہدری نے اپنے کالم میں زکر کیا تھا کہ حکومت کچھ وزیروں اور بیورو کریٹس سمیت 4سے 5لوگوں کو برطرف کر سکتی ہے ۔واضح رہے کہ کہ یہ برطرفی سرل المیڈا کے بعد دیکھنے میں آئی ہے