اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے افغان حکومت اورحزب اسلامی کے درمیان ہونیوالے معاہدے کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ امن اورخوشحالی افغان عوام کاحق ہے،پاکستان افغانوں کی قیادت میں ہونیوالی امن کی تمام کوششوں کی حمایت کرتاہے۔اتوارکوجاری بیان میں دفترخارجہ کے ترجمان نے کہاکہ پاکستان حال ہی میں افغان حکومت اورحزب اسلامی کے درمیان ہونیوالے معاہدے کاخیرمقدم کرتا ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان افغانستان میں امن کاخواہاں ہے اور ہم اس حوالے سے افغانوں کی قیادت میں ہونیوالی امن کی تمام کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ترجمان نے کہاکہ افغانستان کے عوام کوامن اورخوشحالی کاحق ہے پاکستان افغانستان میں امن اوراستحکام کیلئے پرعزم ہے اور یہ پورے خطے بالخصوص پاکستان کے مفاد میں ہے۔
حکمت یار سے معاہدہ،پاکستان نے اہم اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































