جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پانامالیکس کرپشن کی ایک کھلی کتاب ،اہم سیاسی رہنمانے رائے ونڈمارچ کامستقبل بتادیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے کہاہےکہ وزیراعظم نے پہلے احتساب کی بات کی پھر بھاگ گئے، پاناما سے بھاگنے کا مطلب دال میں کچھ کالا ہے، پاکستان میں احتجاج کی قدر نہیں، رائے ونڈ مارچ سے کچھ نہیں ہوگا۔اپوزیشن لیڈر اور پیپلزپارٹی کے رہنماء خورشید شاہ نے پی ٹی آئی کے رائے ونڈ مارچ کا مستقبل بتادیا دیا، سکھر میں گفتگو کرتے خورشید شاہ نے کہاکہ ہمارے ہاں احتجاج کی قدر نہیں، رائے ونڈ مارچ سے کچھ نہیں ہوگا، مارچ کے دوران ایک زمین پر تو دوسرا جہاز پر ہوگا، سندھ کے لوگ تحریک انصاف کے جلسے میں نہیں تھے۔انہوں نے کہاکہ پاناما لیکس کرپشن کی کھلی کتاب ہے، پاناما یا وکی لیکس کوئی حقیقت تسلیم کرنے کو تیار نہیں، وزیراعظم نے پہلے احتساب کی بات کی پھر بھاگ گئے، پاناما سے بھاگنے کا مطلب دال میں کچھ کالا ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…