انتظار کی گھڑیاں ختم ! پانامہ لیکس معاملہ ، سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد (آئی این پی) پانامہ لیکس کی تحقیقات کے معاملے پر سپریم کورٹ نے درخواستوں کی سماعت کی تاریخ یکم نومبر مقرر کردی، وزیراعظم نواز شریف سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے گئے ۔ جمعہ کو پانامہ لیکس کی تحقیقات کے معاملے پر سپریم کورٹ نے درخواستوں کیسماعت یکم نومبر مقرر کردی ۔… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم ! پانامہ لیکس معاملہ ، سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی