پاکستان اور بھارت کی سرحدوں پر شدید ہلچل ، مودی سرکار نے فوج کو حکم دیدیا
نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک )مقبوضہ کشمیر کے اڑی سیکٹر میں فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملے کے بعد اپنی خود ساختہ طاقت کے گمان میں مبتلا بھارتی فوج نے مودی سرکار کو پاکستان کی حدود میں محدود پیمانے پر حملوں کا مشورہ دے دیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے اْڑی سیکٹر میں… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کی سرحدوں پر شدید ہلچل ، مودی سرکار نے فوج کو حکم دیدیا











































