بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

’’یا اللہ تیرا شکر‘‘ پاکستان کا بڑا شہر تباہی سے بچ گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016 |

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فرنٹیر کور بلوچستان نے کوئٹہ ، مچھ اور ڈیرہ بگٹی میں کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ، کوئٹہ سے 9 افغان باشندے گرفتار کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق ایف سی اور حساس اداروں نے مچھ میں مشترکہ کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران 20 کلو باردوری مواد برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا جبکہ کوئٹہ میں بھی کارروائی کے دوران نو افغان باشندے حراست میں لیکر پولیس کے حوالے کر دیا۔ ایف سی نے خضدار میں بھی حساس ادارے کے ساتھ مشترکہ کارروائی کی اور تین منشیات فروش گرفتار کر کے تین کلو گرام منشیات برآمد کر لی۔ ایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر ڈیرہ بگٹی میں کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین مشتبہ افراد گرفتار کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دی گئیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…