ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

چین سے 100بڑی شخصیات پاکستان پہنچ گئیں, زبردست منصوبے کا افتتاح کون کرے گا ؟جانئے

datetime 29  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سی پیک سمٹ اینڈ ایکسپوآج اسلام آباد میں شروع ہورہی ہے جس کا افتتاح وزیراعظم نواز شریف کریں گے۔پاک چائنا فرینڈشپ سینٹراسلام آبادمیں ہونیوالی اس کانفرنس اورنمائش کامقصدناصرف وژن2025ء کے تحت پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع سے متعلق آگاہی اجاگر کرناہے بلکہ سی پیک سے متعلق تمام قیاس آرائیوں کو ختم کرنا بھی ہے۔سمٹ کے مہمان خصوصی وزیراعظم نواز شریف ہوں گے جو پاکستان میں سی پیک سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں شرکا کوناصرف آگاہ کریں گے بلکہ مقامی اور غیرملکی افراد کو سرمایہ کاری کی دعوت بھی دیں گے۔سمٹ میں شرکت کیلئے چین کے نجی شعبے کی100 سے زائد کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو آفیسرزسمیت مقامی اور غیرملکی کمپنیوں کے نمائندے اورسرمایہ کاراسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…