اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورکےفورٹریس اسٹیڈیم میں یومِ دفاع شوکے سلسلےمیں ریہرسل جاری ہے۔ شہریوں سے کہاگیاہے کہ وہ توپوں کی گھن گرج سے خوفزدہ نہ ہوں۔ترجمان آئی ایس پی آرکےمطابق یومِ دفاع شوکےسلسلےمیں صبح10بج کر20منٹ پراس سلسلے میں توپیں چلائی جائیں گی، شہریوں سےکہاگیاہےکہ وہ توپوں کی گھن گرج سے خوفزدہ نہ ہوں۔
پاکستان میں طیاروں اور توپوں کی گھن گرج۔۔۔ آئی ایس پی آر نے شہریوں کو خبردار کر دیا
5
ستمبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں