اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ اندرونی و بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، شہداکی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔چھ ستمبر کی مناسبت سے کراچی کے پی اے ایف میوزیم میں پاکستان ایئر فورس کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں ایئر فورس کے دستوں نے پریڈ بھی کی، تقریب میں ایئر چیف مارشل سہیل امان نے یادگار شہداء کا افتتاح کیا۔اس موقع پر ایئر چیف کا کہنا تھا کہ ملک کو سیکورٹی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن پاک فضائیہ اندرونی اور بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، پاکستان ایئر فورس پرچم ہمیشہ بلند رکھے گی۔
’’پاکستان کا پرچم انشا اللہ ہمیشہ بلند رہے گا ‘‘ پاک فضائیہ کے سربراہ کا دبنگ بیان،دشمنوں کے رنگ اڑ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































