جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

وزیراعظم پر سنگین الزامات!طاہر القادری کا’’ بندوبست‘‘کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، کیا ہو گا؟

datetime 5  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے وزیراعظم کیخلاف طاہر القادری کے الزامات پر عدالت جانے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہناتھا کہ طاہر القادری کو بھارت میں سہولتیں کیوں ملتی ہیں؟ الزامات لگانے والے سیاستدان خود کینیڈا کی شہریت اختیار کر چکے ہیں۔انہوں نے کہاکہ اب طاہر القادری کیساتھ عدالت میں ملیں گے اور کینیڈین شہری کو وزیراعظم کے الزامات کا جواب عدالت میں دینا ہو گا ۔
واضح رہے کہ راولپنڈی میں قصاص ریلی کے دوران طاہر القادری نے الزام لگایا کہ شریف برادران کی ملوں میں 300 بھارتی کام کرتے ہیں، یہ ملازمین خفیہ طور پر آتے ہیں اور انھیں ماڈل ٹاؤن میں سہولتیں دی جاتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا بھارتی ایجنٹ واہگہ بارڈر سے شریف برادران کی گاڑیوں میں آتے ہیں۔ میرے پاس بھارتی ایجنٹوں کے پاسپورٹ نمبر اور آمد کی تاریخیں موجود ہیں۔ شریف برادران بھارت کی مدد سے سولہ ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنا چاہتے ہیں اور پھر بجلی پورے ملک کو بیچیں گے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…