وفاقی کابینہ نے اقتصادی راہداری اور سائبر کرائم بل سمیت18نکات کی منظوری دیدی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ نے اقتصادی راہداری اور سائبر کرائم بل سمیت18نکات کی منظوری دیدی، رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو 31 مارچ 2017 تک پاکستان میں قیام میں توسیع کردی جبکہ برآمدات میں اضافے کی حکمت عملی کی منظوری کامعاملہ آئندہ اجلاس تک موخرکردیاجبکہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین ہمارے بھائی ہیں ان کو… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے اقتصادی راہداری اور سائبر کرائم بل سمیت18نکات کی منظوری دیدی











































