افغان صدر کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات۔۔۔ پاک فوج کے بارے میں کیا پیغام دیا ؟ ناقابل یقین خبر آگئی
اشک آباد(آن لائن)وزیر اعظم نوازشریف سے افغان صدر اشرف غنی کی ملاقات ، پاک افغان دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ترکمانستان کے دو روزہ دورے پر گئے وزیراعظم پاکستان نواز شریف سے افغان صدر اشرف غنی نے اہم ملاقات کی ہے جس میں پاک… Continue 23reading افغان صدر کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات۔۔۔ پاک فوج کے بارے میں کیا پیغام دیا ؟ ناقابل یقین خبر آگئی