جنید جمشید کا پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں فوزیہ قصوری اورخورشید محمود قصوری سے کیا رشتہ ہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حویلیاں طیارے حادثے میں 46 مسافروں کے ہمراہ شہید ہونے والے جنید جمشید رشتے میں پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنماء فوزیہ قصوری کے بھانجے لگتے تھے،سوشل میڈیا پر جاری ایک وڈیو میں جنید جمشید اپنی خالہ فوزیہ قصوری کے ہمراہ قصیدہ بردہ شریف پڑھتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔ پاکستان تحریک… Continue 23reading جنید جمشید کا پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں فوزیہ قصوری اورخورشید محمود قصوری سے کیا رشتہ ہے؟





































