پنجاب میں دھڑا دھڑ گرفتاریاں،آئی ایس پی آرنے تفصیلات جاری کردیں
راولپنڈی (آئی این پی) پاک فوج کا آپریشن ردالفساد جاری ، پنجاب کے مختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 13 افغان باشندوں سمیت 26 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں میں آپریشن رد… Continue 23reading پنجاب میں دھڑا دھڑ گرفتاریاں،آئی ایس پی آرنے تفصیلات جاری کردیں











































