وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں جنگی ہیلی کاپٹرز اور جیٹ طیاروں کی نیچی پروازیں ۔۔موبائل سگنلز بند کر دیے گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جڑواں شہروں کی اہم شاہراہیں ، موبائل سگنل بند، جنگی ہیلی کاپٹروں اور جیٹ طیاروں کی نیچی پروازیں، شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد کے باسی اتوار کے روز چھٹی کے دن ابھی سو کر اٹھنے کی تیاریاں کر ہی رہے تھے کہ جنگی ہیلی کاپٹروں اور… Continue 23reading وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں جنگی ہیلی کاپٹرز اور جیٹ طیاروں کی نیچی پروازیں ۔۔موبائل سگنلز بند کر دیے گئے