حسین حقانی سے اہم کام کروالیا اب ۔۔۔! ،آصف علی زرداری نے حیرت انگیزاعلان کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈ یسک)سابق صدرآصف علی زرداری نے امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیرحسین حقانی سے لاتعلقی کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ حسین حقانی سے جوکام لیناتھاوہ امریکہ میں سفیرتعینات کرکے لے لیاتھااوراب ان سے ملنے کی مجھے کوئی ضرورت نہیں ہے ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آصف علی زرداری کاکہناہے کہ وہ… Continue 23reading حسین حقانی سے اہم کام کروالیا اب ۔۔۔! ،آصف علی زرداری نے حیرت انگیزاعلان کردیا











































