راحیل شریف نے اسلامی اتحادی فوج کی سربراہی کی تو۔۔۔!اہم وفاقی وزیر نے سنگین پیش گوئی کردی
اسلام آباد(آئی این پی ) ریاستوں اور سرحدی امور( سیفران) کے وفاقی وزیرلیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ بنے تو متنازع بن جائیں گے اور اسلامی اتحادی فوج کی سربراہی راحیل شریف کی ساکھ خراب کر سکتی ہے کیونکہ کچھ اسلامی… Continue 23reading راحیل شریف نے اسلامی اتحادی فوج کی سربراہی کی تو۔۔۔!اہم وفاقی وزیر نے سنگین پیش گوئی کردی