پانامہ کیس،قانون پرفیصلہ دینگے لوگوں کی خواہشات پرنہیں ،سپریم کورٹ
اسلام آباد (آئی این پی ) سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دئیے کہ بہت سے لوگ کہہ رہے ہیں کہ عدالت فیصلہ نہیں کر رہی تاہم عدالت سست روی کا شکار نہیں ہے، ہم کسی سے مرعوب نہیں ہوں گے اور قانون پر فیصلہ دیں… Continue 23reading پانامہ کیس،قانون پرفیصلہ دینگے لوگوں کی خواہشات پرنہیں ،سپریم کورٹ









































