پانامہ کیس کافیصلہ ،چودھری شجاعت حسین نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد/لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اگر میں وزیراعظم ہوتا تو پانامہ کیس میں خلاف فیصلہ آنے پر سیاست چھوڑ دیتا۔ وہ اپنی رہائش گاہ پر پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر خیرپختونخواہ و فاٹا اجمل خان وزیر کی… Continue 23reading پانامہ کیس کافیصلہ ،چودھری شجاعت حسین نے بڑا دعویٰ کردیا