امریکی سفارتخانے نے پاکستان میں انٹرپرینیور شپ کے سلسلے کا آغاز کر دیا
اسلام آباد/لاہور( این این آئی )امریکی سفارتخانے نے پاکستان میں انٹرپرینیور شپ کے سلسلے کا آغاز کر دیا جس کا مقصد ملک میں کاروبار کے لئے شراکتی مواقع تلاش کرنا ہے۔اس سلسلے کے تحت امریکی تاجر رہیٹ پاور اسلام آباد ، کراچی اور لاہور میں پریزنٹیشنز دیں گے اور پاکستانی تاجروں کے ساتھ اپنے مشاہدات… Continue 23reading امریکی سفارتخانے نے پاکستان میں انٹرپرینیور شپ کے سلسلے کا آغاز کر دیا











































